منقول

وہ ایسا اسم مفرد ہے جو پہلے کسی معنی کے لیے بولا جاتا ہو لیکن بعد میں دوسرے معنی کے لیے بولا جانے لگا ہو اور پہلے معنی کا رواج ختم ہوگیا ہو، جیسے لفظ نماز، حج اور لفظ دابہ کیوں کہ لفظ دابہ پہلے زمین پر چلنے والے ہر جانور کے لیے وضع کیا گیا تھا پھر اس کا استعمال صرف چوپائے کے لیے ہونے لگا اور پہلے معنی متروک ہو گئے،ناقل کے اعتبار سے منقول کی تین قسمیں ہیں: (۱) منقول شرعی (۲) منقول عرفی (۳) منقول اصطلاحی  ۔

error: Content is protected !!