منقول اصطلاحی
وہ لفظ ہے جس کے ناقل اہل شرع اور عام اہل زبان کے علاوہ کوئی مخصوص علمی جماعت ہو، جیسے فعل کے اصلی معنی کام کے ہیں پھر صرفیوں نے اس کو مخصوص معنی کی طرف منتقل کر لیا۔