نباتات
جسم طبعی کا کمال اول ہے، ایک مرکب جسم ہے ،اس کی ایک صورت نوعیہ ہے جو ترکیب کی حفاظت کرتی ہے ،یہ نباتات نمو قبول کرتے اور غذا حاصل کرتے ہیں، اس حد تک تو تمام حکماء متفق ہیں کہ نباتات حیوان نہیں ہیں ،تاہم ان کی ایک گونہ نوعیت حیات کے بارے میں باہم مختلف الخیال ہوگئے ہیں۔
