نبض مطرقہ وہ نبض جو ہتھوڑے کی طرح دو مرتبہ ٹھوکر لگاتی محسوس ہوتی ہو جس میں ایک ٹھوکر زور دار اورایک ہلکی ہو۔