نبض مطرقہ

وہ نبض جو ہتھوڑے کی طرح دو مرتبہ ٹھوکر لگاتی محسوس ہوتی ہو جس میں ایک ٹھوکر زور دار اورایک ہلکی ہو۔

error: Content is protected !!