نبض نملی

چیونٹی کی سی حرکت والی نبض ، یہ دودی نبض سے مشابہ ہوتی ہے ،لیکن اس سے چھوٹی ہوتی ہے ضعیف ہوتی ہے اور متواتر چلتی رہتی ہے۔

error: Content is protected !!