نجباء
نجیب کی جمع ہے، یہ چالیس افراد ہیں جو من جانب اللہ مخلوق کی امداد واعانت کے لئے اطراف عالم میں متعین ہیں، جو پراسرار انداز میں خلق خدا کی امداد و رہنمائی کرتے رہتے ہیں اور مخصوص مفوضہ فرائض انجام دیتے رہتے ہیں۔