نسبت متبائنین
یہ ہے کہ دو کلیوں میں سے کوئی بھی کلی دوسری کلی کے کسی بھی فرد پر صادق نہ آئے، جیسے رات اور دن، جنگل اور مدرسہ ایسی دو کلیوں کو متبائنین کہتے ہیں۔