تساوی – متساویین
جس میں ہر ایک کا کل دوسرے کے ہر ایک کل پر صادق آئے ، تساوی یہ ہے کہ دو کلیوں میں سے ہر ایک کلی دوسری کلی کے ہر ہر فرد پر صادق آئے، جیسے تعلیم گاہ اور مدرسہ، چشمہ اور عینک، ناطق اور انسان ایسی دو کلیوں کو متساویین کہتے ہیں۔۔