نظری
جس کا حصول نظر اور غوروفکر کی کاوش پر موقوف ہو،اس کا مقابل ’’بدیہی‘‘ ہے۔
یا نظری ایسے احوال کے جاننے کا نام ہے جن کا وجود ہمارے قدرت واختیار میں نہ ہو، یا وہ کیفیت جو عمل کے ساتھ متعلق نہ ہو، یا اس کا حصول مہارت (مشق) عمل پر موقوف نہ ہو، ان تینوں معانی کے لحاظ سے نظری ’’عمل ‘‘کا مقابل ہوگا۔