نظر و فکر

معلوم امور کو اس طرح ترتیب دینا کہ اس سے مجہول (نا معلوم) امر کا علم حاصل ہوجائے، ’’نظر‘‘ کہلاتا ہے ، ’’نظر‘‘ اور ’’فکر‘‘ ہم معنی ہیں، الا یہ کہ’’ نظر‘‘ میں امور معلومہ کا ملاحظہ لازم ہوجاتا ہے ،اور ’’فکر ‘‘میں ضروری نہیں ہوتا۔

error: Content is protected !!