نفس منطبعہ
فلک کی وہ قوت جہانیہ مادیہ جو مدرک جزئیات ہے اور تحریکات غیر متناہیہ کے لئے محرک قریب ہے ، فلک کی یہ قوت مدرکہ انسانی قوت خیال کے مشابہ ہے۔