نقلہ
’’نُقْلَہ‘‘وہ حرکت جو جسم کے ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف تدریجاً منتقل ہونے سے پیدا ہو۔ اس حرکت کو حرکت اینی (فی الاین) بھی کہاجاتا ہے۔