نکتہ لطیف مسئلہ جو دقت نظر اور گہرے غوروفکر کے بعد پیدا ہو، یا باریک اور دقیق بات جو دماغ میں کھپ جائے۔