واجب منطق وفلسفہ کی اصطلاح میں جس کا وجود ضروری ہو ، خاص عدم ممتنع ہو،جس کے وجود وظہور کا زوال ناممکن ہو۔