واجب الوجود جس پر تمام اقسام عدم ممتنع ہوں، ا س کا وجود خود اس کی ذات سے ہواور اصلا کسی شے کا محتاج نہ ہو۔