واسطہ فی الثبوت جس میں ذوالواسطہ حقیقتاً موصوف ہو ، یعنی جس کے ذریعہ سے ذو الواسطہ میں حقیقتا کوئی صفت پیدا ہو۔