واقع

موضوع کا اس طرح ہونا کہ اس پر یہ اطلاق صحیح ہو کہ وہ ایسا ہی ہے، واقع نفس الامر کا ہم معنی ہے۔

error: Content is protected !!