وجوب خود ذات کا اقتضاء اور خارج میں اس کا تحقق وجود ، یا شے کا لازم ہونا، اور ا س کے نقیض کا جائز نہ ہونا۔