وجود لا ضروریہ مرکبات میں سے ہے، اور بعینہ مطلقہ عامہ ہے جس کو اس کی ذات کے لحاظ سے لاضرورت کے ساتھ مقید کردیا جائے۔