وحدت
یکتائی، کثرت کی ضد ،اس مرتبے میں وجود کو کسی شے اور لا شے کی شرط کے بغیر لحاظ کیا جاتا ہے ،اور وہ ہویت کہلاتا ہے جو تمام موجودات میں پھیلی ہوئی ہوتی ہے، اسی کا نام وحدت ہے۔