وقتیہ مطلقہ
قضایا ئے موجہات کی قسم بسیط میں سے ہے ،اس میں موضوع کے لیے محمول کے ثبوت یا ضرورت کی نفی کا حکم کیا جاتا ہے، اوقات ذات میں سے کسی غیر معین وقت میں۔