وقوف زمانی ہرحال میں سالک کا اپنے حال سے آگاہ رہنا ، محاسبہ بھی اسی کو کہتے ہیں ، صوفیاء بھی اس سے محاسبہ نفس مراد لیتے ہیں۔