کائنات الجو
عناصر کی ترکیب اور ان کے امتزاج سے فضا میں پیدا اور نمودار ہونے والی مختلف اشیاء جن کا خود کا کوئی مزاج نہ ہو، ابر، بارش، برف، اولے، بخارات، کہر، شبنم، قوس قزح ،شفق، بگولہ، برق، شہاب ثاقب وغیرہ وغیرہ۔