کاریز
مصنوعی نہر جواوپر سے بند ہوتی ہے، اس قسم کی نہر یں پہاڑی علاقوں میں اور صوبہ بلوچستان وغیرہ میں پائی جاتی ہیں، ان نہروں کے پانی اطباء کے نزدیک خاص خاصیت وتاثیررکھتے ہیں۔