کاملیہ
ایک ایسا فرقہ ہے جو صحابہ کی تکفیر اس لئے کرتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی رحلت کے بعد ان سب نے حصرت علیؓ کی بیعت کیوں نہیں کی اور ساتھ ہی ساتھ حضرت علیؓ کی تکفیر بھی کر دیتا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے بیعت کا مطالبہ ترک کیوں کر دیا تھا۔