کلی
ایسا مفہوم ہے جس کا کثیرین پر صادق آنے کو فرض کرنا محال نہ ہو، یعنی جو کثیر تعداد پر صادق آئے ،جس کا محض تصور وقوع شرکت سے مانع نہ ہو، جیسے لڑکا، شہر، عمارت وغیرہ۔
کلی کی دو قسمیں ہیں: (۱) کلی ذاتی (۲) کلی عرضی ، اگر کلی اپنی جزئیات کی حقیقت میں داخل ہو تو ذاتی ہے، داخل نہ ہوتو عرض ہے۔
