کلیات فرضیہ وہ مفہوم جس کا خارج اور ذہن میں کوئی مصداق نہ ہو اسے کلی فرضی کہتے ہیں، جیسے شریک باری تعالی اور لا موجود وغیرہ۔