کلی طبعی
کلی کا مفہوم جس پر صادق آئے اسے کلی طبعی کہتے ہیں، جیسے انسان، حیوان، ہرن وغیرہ۔
یا ماہیت مطلقہ کے اس مرتبے کا نام ہے جس میں وجود وعدم دونوں کو اعتبار نہیں کیا جاتا۔