کم متصل
وہ عرض جو بالذات قابل قسمت ہو اور اس میں کوئی فاضل حد مشترک نکلے، یعنی کم متصل ایسا کم ہے جس کے اجزاء کے درمیان کوئی حد مشترک ہو، جیسے خط۔