کنایہ
جس لفظ کے معنی بغیر قرینے کے ظاہر و واضح نہ ہوسکیں ،یا غیر صریح لفظ ، یا وہ لفظ جس کے لازم معنی مراد لئے جائیں ، یا کنایہ وہ لفظ ہے جس کے معنی کسی قرینہ کے بغیر نہ سمجھے جائیں ،جیسے شوہر کا یہ کہنا کہ :’’انت بائن‘‘ یعنی تو جدا ہے ۔