کیفیت ادراکیہ

وہ حالت جو حواس ظاہری کے ذریعے کسی شے کے معلوم ہوجانے سے نفس میں پیدا ہو۔

error: Content is protected !!