کیفیت نفسانیہ
وہ روشنی اور انکشافی حالت جو مجہول شے کے معلوم ہوجانے کے بعد نفس میں پیدا ہوجاتی ہے ،اسے کیفیت انجلائیہ بھی کہتے ہیں ،اس کی پانچ قسمیں ہیں:
۱-حیات ۲-علم۳-ارادہ۴-قدرت۵-لذت والم۔