ابتداء
علم نحوکی اصطلاح میں عامل مبتداء یعنی اسم کا عوامل لفظی سے خالی ہونا ہی عامل ابتداء ہے ،اس کا پہلا جز مبتداء اور مسند الیہ کہلاتا ہے ،اور دوسرے جزو کو خبر اور مسند کہتے ہیں۔