اجارہ

اگر کسی چیز کی عارضی اور وقتی منفعت بالعوض دی جائے تو یہ ’’اجارہ‘‘ ہے ، اوراگر وقتی یا عارضی منفعت بلا عوض دی گئی ہے تو ’’عاریت‘‘ ہے، یعنی کسی چیز کے بدلے میں منافع پر واقع ہونے والا عقد اجارہ کہلاتا ہے ، اردو زبان میں اس کے لیے کرایہ اور مزدوری وغیرہ جیسے کلمات استعمال ہوتے ہیں ، جب تک اس میں منافع اور اجرت معلوم نہ ہو یہ عقد درست نہیں ہوتا ، مکانوں کا کرایہ پر دینا ، مزدور سے کام کروانا ، گاڑی وغیرہ کرایہ پر لینا ہیں۔

error: Content is protected !!