اجتہاد
جوحکم شرعی مقصود ہو، اس کے معلوم کرنے کے لیے قرآن و حدیث اور آثار میں غوروفکر و کاوش اور سعی بلیغ کے ذریعے دلائل اور ثبوت فراہم کرنا۔