اخفش اس نام کے تین ماہرین علم نحو گزر ے ہیں، ان میں سے ایک سیبویہ فاضل علم نحو کا استاد تھا ،ایک شاگرد تھا اور ایک معاصر تھا۔