استثناء کسی شئے کے بعض اجزاء کو اس شئے سے خارج کردینا اس طرح پر کہ اگر خارج نہ کیا جاتا تو وہ اجزاء لازماً اس شئے میں داخل رہتے۔