استسقاء اس مرض میں پیٹ کے اندر پانی بھر جاتا ہے۔ تاہم پیاس نہیں بجھتی۔ اس مرض کو ’’جلندہر‘‘ بھی کہاجاتاہے۔