استعارہ
مبالغہ کی غرض سے تشبیہ میں کسی شئے کے حقیقی معنی کا ادعا اور مشبہ کے ذکر کا ترک۔ جیسے کسی شجاع وبہادر شخص کی آمد پر کہہ دیا جاتاہے کہ شیر آیا۔