استعارہ تخییلیہ لازم مشبہ بہ کی اضافت مشبہ کی طرف کر دی جائے اور مشبہ بہ کے لوازم ومختصات مشبہ کے لیے ذکر کردیے جائیں۔