استوارہ
سطح کا اس طرح ہونا کہ اس کو ایک خط گھیرے ہوئے ہو اور اس کے وسط داخل میں یعنی بیچوں بیچ اندرونی حلقہ میں جو نقطہ فرض کیا جائے اس سے جس قدر خطوط محیط کی جانب نکالے جائیں وہ سب برابر ہوں۔