اسم منسوب

وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی طرف نسبت سمجھ میں آئے ، جیسے مکی یعنی مکہ کا رہنے والا ، حداد یعنی لوہار۔

error: Content is protected !!