اصحاب قرب فرائض وہ لوگ کہلاتے ہیں جو فرائض وواجبات کی ادائیگی کے ذریعے حق تعالیٰ کے تقرب اور اس سے نزدیکی کے خواہش مند ہوتے ہیں۔