اطناب
ادائے مقصد کے لیے ضرورت سے زیادہ الفاظ کا استعمال، کسی محبوب و دلکش پیکر سے تخاطب کے دوران اطناب محمود ہونا چاہیے ،اور نا مرغوب و ناپسندیدہ ہستی سے مخاطبت کے دوران نا محمود۔