اقلیم ثامن
عام طور پر اقالیم سبعہ (سات اقلیمیں) مشہور ہیں جو محسوسات کی قبیل سے ہیں، صوفیائے کرام نے ایک اور اقلیم کی نشاندہی کی ہے جو عالم مثال سے ہے اور اس کو اقلیم ثامن قرار دیا ہے۔