التباس ایک شئے کا اس حد تک دوسری شے کے مشابہ ہوجانا کہ ان میں باہم فرق دشوار ہوجائے۔ یہ مشابہت معلل کی پیدا کردہ ہوتی ہے۔