الف لام تعریف

الف لام کی اقسام میں یہ الف اصلی ہے، کسی اسم پر اس کے وارد ہونے سے نکرہ ، معرفہ اور فرد غیر معین۔ معین ہوجایا کرتا ہے۔ ’’رجل‘‘ نکرہ ہے غیر معین ہے اور اس پر الف لام تعریف داخل ہوکر اس کو’’ الرجل ‘‘یعنی معرفہ اور فرد معین بنا دیتا ہے۔

error: Content is protected !!