الہی بالمعنی الاعم (علم کلی، فلسفہ اولیٰ) ایسے موجودات کا علم جو مادے کے محتاج نہ ہوں ، لیکن مادے کے ساتھ ان کا تعلق ممکن ہو۔