امت
نبی ورسول کی نبوت ورسالت پر ایمان لانے والی جماعت امت کہلاتی ہے۔ خواہ وہ کسی نسل، کسی قبیلے اور کسی ملک وقوم سے تعلق رکھتی ہو، دیکھو : ملت۔